لاہور (کامرس رپورٹر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر معظم گھرکی نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کے ذریعے برآمدات اور تجارت کیلئے راہداری کا استعمال کرینگے۔ سینئر نائب صدر فانگ یولونگ نے کہا کہ بلوچستان کے معدنیات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بے پناہ پوٹینشل ہے اور وفاقی حکومت عوام کی بھلائی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔
گوادر بندرگاہ سے برآمدات ، تجارت کیلئے راہداری کا استعمال کرینگے:معظم گھرکی
Mar 21, 2024