شادی سے پہلے خون کی سکریننگ تھیلیسیمیا  کے خاتمے میں مددگار:کاشف انور 

Mar 21, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے خون کی سکریننگ تھیلیسیمیا کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور علیم ڈار فاونڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

مزیدخبریں