گراں فروشی پر سخت سزا ہو گی: افغان حکام

کابل (نیٹ نیوز) ماہ رمضان میں قیمتوں پر کنٹرول اور اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکام نے سخت احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا گراں فروشی پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن