مولانا محمد ضیاء القاسمیؒ کی ہمشیرہ کی وفات پر انٹرنیشنل ختم نبوت ورلڈ کے رہنمائوں کی تعزیت

 لاہور(خصوصی نامہ نگار) انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،ورلڈمرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعید، مرکزی ترجمان مولانا مجیب الرحمن،مولانا قاری محمد طیب عباسی ودیگر نے حضرت مولانا محمد ضیاء القاسمیؒ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقیہ پرہیز گاراورنیک سیرت خاتون تھیں۔

ای پیپر دی نیشن