وقت آگیا ہے نیشنل ایکشن پروگرام پر پھر سے عمل کیا جائے :رانا عرفان، چودھری اختر ، ارشد جٹ 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدور رانا عرفان، چودھری اختر اور ارشد جٹ نے گوادر میں دہشت گردوں کے جی پی اے کمپلیکس پر حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نیشنل ایکشن پروگرام پر پھر سے عمل کیا جائے تاکہ ملک دشمنوں کو بزدلانہ کارروائیاں کرنیکی ہمت نہ ہو۔ دہشت گردکارروائیوں کے پیچھے چھپے ہاتھوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...