گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سویٹس شاپ کا مالک پراسرار طور پر فلیٹ کے اندر مردہ حالت میں پایا گیا ، گزشتہ روز ابوبکرکچا ایمن آباد روڈ پر واقع فلیٹ کے اندر مردہ حالت میں پایا گیاپولیس کو جائے وقوعہ سے ممنوعہ ادویات کے شواہد بھی ملے ہیں۔ہلاک ہونیوالے نوجوان کے ورثا نے کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کی۔ جس پر اسکی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔