ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی۔وزیراعظم شہبازشریف 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کےچیئرمین ہوں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ خزانہ، تجارت، صنعت وپیداوار، قانون کے وفاقی وزراء اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات کے منظور شدہ پلان پر عمل درآمدکی نگرانی کرےگی جب کہ ایف بی آر میں جامع اصلاحات اور آٹو میشن کیلئے سہولت فراہم کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن