ڈونلڈلوسچاہےتویہ مقدمہ جھوٹاہے: بابراعوان

پی ٹی آئی رہنمابابراعوان نےکہاہےکہ اگرڈونلڈلوسچاہےتویہ مقدمہ جھوٹاہے۔میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپی ٹی آئی رہنمابابراعوان کاکہناتھاکہ ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کو بری کرنے والا بیان دیاہے،ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر ہے ہی نہیں۔امریکی نائب وزیرخارجہ کے بیان پرردعمل دیتےہوئےبابراعوان کاکہناتھاکہ ڈونلڈلوکےبیان میں یہ بات بھی سامنےآئی ہےکہ امریکا کی پوری کوشش ہو گی کہ پاک ایران گیس پائپ لائن نہ بنے۔ کیا یہ مداخلت نہیں ہے۔بابراعوان کامزیدکہناتھاکہ سائفرکےمعاملےمیں اگرڈونلڈلوسچاہےتویہ مقدمہ جھوٹاہے،اگرڈونلڈلوجھوٹاہےاوریہ سچےہیں توانکامقدمہ ہی ختم اورکیس فوری واپس لیناچاہیے۔

ای پیپر دی نیشن