کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھا گیا اورہنڈرڈ انڈیکس دو ماہ بعد دس ہزار سے نیچے آگیا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ستاون پوائنٹس کمی کے ساتھ نو ہزار نو سو ترانوے، جبکہ تھرٹی انڈیکس ایک سو ایک پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار بیاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔  کاروبار کے دوران چار سو کمپنیوں کے چھ کروڑ تریسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں سے ایک سو سینتیس کمپنیوں کے بھاؤ میں اضافہ، دو سو تینتالیس کے بھاؤ میں کمی ہوئی اور بیس کمپنیوں کے بھاؤ مستحکم رہے۔ کاروباری حجم کے لحاظ سے جو کمپنیاں سرفہرست رہیں، اُن میں

ای پیپر دی نیشن