ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں نے بھی فیس بک پر توہین آمیزخاکوں کے مقابلے کو عالم اسلام کے خلاف گھنائونی سازش قرار دیا ہے ۔  

May 21, 2010 | 21:02

سفیر یاؤ جنگ
وقت نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ امریکی، یورپی اور یہودی لابی نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات سے کھلینے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ، او۔آئی۔سی اور بین الاقوامی عدالت انصاف سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے میں براہ راست مداخلت کریں ۔ شہریوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک اور دیگر سرچ انجن بند کرنے کے فیصلے کو بھی سراہا۔
مزیدخبریں