جدہ (آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچے ۔