ملالہ6 نومبر کو گلوبل لیڈر شپ ایوارڈ وصول کریں گی

May 21, 2013

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ملالہ یوسف زئی 6 نومبر کو گلوبل لیڈر شپ ایوارڈ وصول کریں گی۔ یہ تقریب نیویارک میں منعقد ہوگی۔ اس میں فرنٹ لائن پولیو ورکرز کو بھی ایوارڈ دیا جائے گا۔ تقریب اقوام متحدہ فاﺅنڈیشن اور یونائیٹڈ نیشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کی جائے گی۔

مزیدخبریں