نواز شریف سے ملاقات کیسی رہی؟ صحافی: آج کا موضوع دھماکہ خیز مواد پر مبنی ہتھیار ہیں، اس پر توجہ دیں، کیانی

May 21, 2013

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جی ایم ایچ کیو آڈیٹوریم میں بین الاقوامی سمپوزیم کے بعد اخبار نویسوں نے آرمی چیف سے سوال کیا کہ نوازشریف سے ان کی ملاقات کیسی رہی تو آرمی چیف نے کہا کہ آج کا موضوع بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیز مواد پر مبنی ہتھیار ہیں۔ آج اس موضوع پر توجہ دیں۔

مزیدخبریں