لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف کو ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی نے فون کرکے مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو مسلم لیگ (ن) کے ترجمان ڈاکٹر آصف کرمانی کے جاری اعلامیے کے مطابق رابطے میں دونوں رہنماﺅں نے خطے اور پاکستان ایران تعلقات کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
ایران کے نائب صدر کا نوازشریف کو فون، کامیابی پر مبارکباد دی
May 21, 2013