چکوال: شوہر سے جھگڑے پر 6 ماہ کی بچی کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا

چکوال (نامہ نگار) تھانہ کلرکہار کے موضع بھون میں خاوند کے ساتھ جھگڑے پر بیوی نے اپنی 6 ماہ کی بیٹی کو فرش پر دے مارا جس سے اس کی موت واقعہ ہو گئی۔ نسرین بیگم اپنی والدہ کے ساتھ چیچہ وطنی جانے کے لئے بضد تھی، خاوند کے منع کرنے پر جھگڑا ہو گیا اور نسرین نے چھ ماہ کی سمیرا کو غصے میں زمین پر دے مارا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...