کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر بلوچستان بار نے 4 دن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ جنرل سیکرٹری بلوچستان بار نے کہا کہ فیصلہ تمام وکلاءتنظیموں نے مشترکہ اجلاس میں کیا۔ صوبے کی اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ میں کوئی وکیل 4 دن پیش نہیں ہو گا۔
صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی‘ بلوچستان بار نے 4 دن عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا
May 21, 2013