جوڈیشل کمشن نے سربجیت سنگھ کے قتل کی تحقیقات کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل جوڈیشل کمشن نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے قتل کے تحقیقات کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ گذشتہ روز ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا اور سربجیت سنگھ کے قتل کے حوالے سے ریکارڈ کمشن کے حوالے کیا۔ کمشن جلد ہی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کر کے جائے وقوعہ کا معائنہ کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...