ایم ڈی نیشنل بک فاونڈیشن مظہر الاسلام نے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نامور ادیب مظہرالاسلام نیشنل بک فاونڈیشن کے ایم ڈی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے نیشنل بک کلب، جیلوں اور ریلوے سٹیشنوں پر بک شاپس کے قیام، بک ریویو کا اجراءاور ملکی سطح پر قومی یوم کتاب منانے کا آغازکرنے سمیت کئی یادگار منصوبے شروع کیے اور کتابوں کی اشاعت کے حوالے سے بھی معیار بہت بہتر بنایا۔ادبی حلقوں نے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...