کراچی (خصوصی رپورٹ) پنجاب میں متحدہ کے مزید 2 اہم عہدیداروں نے جان چھڑالی۔ امت کے مطابق ائرایڈمرل (ر) نشاط رفیع اور عمر خان شیرزئی الطاف کی پر تشدد سیاست اور ملک دشمنی پر نالاں تھے۔ رپورٹ کے مطابق استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دئیے گئے۔ مستعفی عہدیداروں نے بتایا متحدہ ایک مافیا اور غیرسنجیدہ لوگوں کی پارٹی ہے۔