صدر زرداری دھاندلی کاشورمچانے کی بجائے اپنی ناکامی کی وجوہات تلاش کریں: ناصراقبال خان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سابق میڈیاکوآرڈی نیٹر محمدناصراقبال خان نے کہا ہے کہ ریٹرنگ آفیسرز پربرسنا صدرزرداری کے شایان شان نہیں۔بہترہوگاوہ دھاندلی کاشورمچانے کی بجائے اپنی ناکامی کی وجوہات تلاش کریں۔صدرزرداری اس طرح انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ہاتھوںشکست فاش کی خفت نہیں مٹاسکتے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...