ہماری قیادت روشن پاکستان کاوعدہ وفا کرے گی :کامران مائیکل

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے عزم واستقلال سے ناامید عوام کوحوصلہ اورنیاولولہ ملتا ہے۔اتحادی ٹولے کی بدعنوانی کے نتیجہ میں مایوسی اوراحساس محرومی نے عوام کوگھیرلیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) کی شاندارجیت سے اندھیراچھٹ گیا ہے۔پاکستانیوں کے مسیحامیاں نوازشریف کی باتیں امید اورنویدسعید کاکام کرتی ہیں،ہمارے قائدروشن پاکستان کاخواب شرمندہ تعبیرکرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...