علامہ عبدالخالق اسدی مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے دوسری مدت کیلئے سیکرٹری جنرل منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) علامہ عبدالخالق اسدی کو مجلس وحدت مسلمین پنجاب کا دوسری مدت کے لئے سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا ہے۔ان کا انتخاب صوبائی سیکرٹریٹ میں دو روزہ صوبائی کنونشن میں کیا گیا ، جس میں 35 سے زائد اضلاع کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شوری نے کثرت رائے سے علامہ عبدالخالق اسدی کو آئندہ تین سال کیلئے دوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...