تلاش گمشدہ

May 21, 2013

لاہور ( پ ر) محمد حیات ولد آلہ دین 14 مئی سے لاپتہ ہیں ان کا دماغی توازن درست نہیں۔ عمر تقریباً 80 سال ہے۔ ان کے بارے میں فرحان افضل فون نمبر 03334535995 پر اطلاع دیں۔

مزیدخبریں