پنجاب کا بٹوارا 1947ئ، ایک المیہ ہزار داستانیں کی تقریب رونمائی

May 21, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد کی کتاب ”پنجاب کا بٹوارہ 1947ءایک المیہ ہزار داستانیں کی تقریب رونمائی ہفتہ 23 مئی سہ پہر4 بجے لاہور پریس کلب میں ہو گی صدارت ڈائریکٹر ہیومین ریسورس معروف صحافی ایف سی کالج لاہور کے ڈاکٹر یعقوب بنگش ہوں گے ڈرامہ نویس اور کو پروڈیوسر اجوکا تھیٹر شاہد ندیم، پنجابی رائیٹر پنجابی ادبی بورڈ پروین ملک، مشہور شاعر مشتاق صوفی، بٹور اے کے عینی شاہد کرنل نادر علی اظہار خیال کریں گے۔

مزیدخبریں