اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی سٹیشنز کی مختلف درخواستوں پر سوئی ناردرن گیس سپلائی کو درخواست 15 روز کے اندر جبکہ اوگرا اتھارٹی کی تعیناتی کے بعد ایک ماہ میں لائسنس کی درخواستیں نمٹانے کی ہدایت کر دی۔ درخواستوں کی سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گیس سپلائی کیلئے سی این جی سٹیشنز کی درخواست سوئی ناردرن کو 15 روز میں نمٹانے کی ہدایت کر دی
May 21, 2015