امرےکی کمپنی نے ہوا کی بجائے زمےن پر دوڑنے والا ڈرون ٹےنک تےار کرلےا

نےوےارک(آئی اےن پی) ایک امرےکی کمپنی نے ہوا کی بجائے زمےن پر دوڑنے والا ڈرون ٹےنک تےار کرلےا۔ دنیا کا سب سے جدید ترین ٹینک بلکہ زمینی ڈرون جسے چلانے کیلئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں، یہ ہے امریکی فوج کا جدید ترین ٹینک جس کی آزمائش آج کل کی جارہی ہے۔رپسا نامی یہ ' ڈرون ٹینک' ریموٹ کنٹرول سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے اور اپنے اسلحے کو خود ہی ری لوڈ کرسکتا ہے جبکہ اسکے ہتھیاروں کو ایک بٹن دبا کر تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن