اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر ممنون نے وزیراعظم کی سفارش پر ناروے اور فلپائن کے سفیروں کیلئے ستارہ پاکسان کے اعزاز کی منظوری دے دی، دونوں سفیر سانحہ نلتر میں مارے گئے تھے۔ انڈونیشیا، ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات کیلئے بھی اعزازات کی منظوری دی گئی ہے۔