شمالی وزیرستان کے سیاسی نمائندوں نے 34 یتیم بچوں کو پاکستان سویٹ ہومز کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 9 سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے 34 یتیم بچوں کو پاکستان سویٹ ہومز کے پیٹرن انچیف زمرد خان کے حوالے کردیا اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن