پاکستان ،افغانستان انٹیلی جنس معاہدے پر تشویش ہے‘حکومت فوری منسوخ کرے:کرزئی

کابل(آئی این پی) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاک افغان انٹیلی جنس باہمی تعاون کے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد کی حکومت معاہدے کی فوری منسوخی کرے۔ سابق افغان صدر نے قومی اتحاد کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے معاہدوں پر دستخط کرنے سے گریز کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...