گوجرانوالہ کے رہائشی طویل القامت نوجوان حق نواز جس کا قد پونے آٹھ فٹ ہے اور 26 سال گزرنے کے بعد اس کے قد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،قد میں اضافے کے باعث اس کے جسم کی ہڈیاں ٹیڑھی ہوتی جا رہی ہیں،حق نواز کا کہنا تھا کہ اس نے کئی بار علاج کیلئے صدر اور وزیراعظم سے اپیل کی حتیٰ کہ وہ رائیونڈ بھی گیا لیکن اسے ملنے نہیں دیا گیا،اس کا کہنا تھا کہ اگر حکومت علاج میں معاونت کرے تو میں اپنا علاج کرا سکتا ہوںحق نواز نے کہا کہ وہ اداکارہ میرا کوپسند کرتے ہیں،اوروہ میرا سے شادی کرنے کے خواہاں ہیں ،حق نواز کا کہنا تھا کہ میرا شادی کیلئے ہاں کہے تووہ دھوم دھام سے شادی کریں گے