سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر انگوٹھا پڑھا نہیں جا رہا تو وہ ووٹ کیسے درست ہو سکتا ہے۔اور اگر شناختی کارڈ سے ہی ووٹ کی تصدیق کرنی تھی تو انگوٹھوں کی کیا ضرورت تھی۔عمران خآن نے کہا ہےکہ ابھی تو کیس شروع ہوا ہے ۔تحریک انصاف یہ ثابت کرے گی ۔ یہ آر اوز کا الیکشن تھا ،اور آر اوزنے شناختی کارڈ نبمر ووٹر فہرستوں سے کاپی کیے ہیں
نادرا چئیرمین نےایک نیا انکشاف کیا ہے ان کیلئے مقناطیسی یا غیر مقناطیسی سیاہی کوئی اہمیت نہیں رکھتی
May 21, 2015 | 18:41