بہاولپور: مذہبی د لآزاری اور فرقہ واریت کے الزام میں ملزم کو 9 سال قید اور 6 لاکھ جرمانہ

بہاولپور (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی عدالت بہاول پور ڈویژن کے جج خالد ارشد نے ملزم سید وسیم عباس شاہ کو مذہبی دلآزاری اور مذہبی فرقہ واریت کے جرائم کا مرتکب ثابت ہونے پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت 3،3سال قید اور 2،2لاکھ روپے جرمانہ، مجموعی طور پر 9سال قید مسلسل اور 6لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں 9ماہ مزید قید سخت بھگتنا ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...