جڑانوالہ: دوستوں سے شرط لگا کر نہر پار کرتے شادی شدہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

May 21, 2016

جڑانوالہ (نامہ نگار) نہر گوگیرہ برانچ میں نہاتے ہوئے شادی شدہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ چک نمبر 89گ۔ ب کا خانہ بدوش دلبر جانی دوستوں کے ہمراہ نہر گوگیرہ برانچ میں نہا رہا تھا کہ اچانک دوستوں کیساتھ تیراکی کر تے ہوئے نہر پار کر نے کی شرط لگا کر نہر پار کر رہا تھا کہ بے قابو ہو کر ڈوپ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پر پر پہنچ کر نعش کو نکال کر ستیانہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزیدخبریں