را‘ متحدہ تعلقات پر ایف آئی اے حکام کی سرفراز مرچنٹ سے پوچھ گچھ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں مقیم پاکستانی تاجر سرفراز مرچنٹ جو آجکل اسلام آباد آئے ہوئے ہیں نے گزشتہ روز یہاں ایف آئی اے حکام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے مبینہ روابط سے متعلق سوالات کے جواب دئیے۔ ایف آئی اے‘ انٹیلی جنس حکام پر مشتمل تحقیقات کمیٹی معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن