آل پاکستان نیشنل سکواش چیمپئن شپ آمنہ، صائمہ ، زویا ‘ رفعت سیمی فائنل میں داخل

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آل پاکستان نیشنل سکواش چیمپئن شپ میں آمنہ لطیف، صائمہ شوکت ، زویا خالد ‘ رفعت خان سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ انڈر 19 گرلز میں ا ایمن شہباز ‘آمنہ فیاض جیت گئیں۔

ای پیپر دی نیشن