کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ ہمارے نظام عدالت کو مستقبل میں کئی چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ نئے اور تبدیل شدہ قوانین نظام عدل کا حصہ بنتے رہیں گے۔ سندھ جوڈیشل اکیڈمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظام عدل کو مستقبل میں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔
چیف جسٹس سندھ
نظام عدل کو مستقبل میں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
May 21, 2017