بنگلہ زبان بولنے والوںکے مسائل جلدحل کیے جائیںگے،صدرممنون حسین

May 21, 2017

کراچی (این این آئی) صدرممنون حسین نے کہاکہ بنگلہ زبان بولنے والوںکے مسائل جلد حل کئے جائیںگے، حکومت بلاتفریق عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے،کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مسائل کے شکارعوام کی خدمت ہی مسلم لیگ (ن) کا طرہ¿ امتیاز ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہارچیئرمین پاک مسلم الائنس بچو دیوان اور صدر ایس ایم فاروق سے صدارتی ہاﺅس میںملاقات کے دوران کیا۔
صدر ممنون

مزیدخبریں