لاپتہ افراد کمشن آج سے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کریگا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتہ افراد کمشن آج سے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کرے گا۔ کمشن جسٹس (ر) محمد غوث کی سربراہی میں 6روز تک کیسز کی سماعت کرے گا۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 90لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی جائے گی۔ لاپتہ افراد کے کیسز کا تعلق کوئٹہ، مکران، بولان اور نوشکی سے ہے۔
لاپتہ افراد

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...