مدھیہ پردیش : انتہا پسند ہندوﺅں نے گائے ذبح کرنے کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کو شہید کر دیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ہندو انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ اس وقت پیش آیا جب انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو گاﺅ رکشک کی بھینٹ چڑھا دیا۔مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں انتہا پسندوں نے گائے ذبح کے الزام میں ریاض نامی شہری کو اس کے دوست کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا۔ 45 سالہ مسلمان شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے قتل اور تشدد کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارت‘ مسلمان

ای پیپر دی نیشن