شہداد کوٹ : آگ لگنے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق، چار کچے مکان جل کر راکھ

شہداد کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) شہداد کوٹ کے علاقے گوٹھ بکھو سیال میں آگ لگنے سے چار کچے مکان جل گئے۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم آگ وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...