آئندہ مالی سال کے پی ا یس ڈی پی بجٹ میں سڑکوں کے 78نئے منصوبے شامل

May 21, 2018

اسلام آباد (اے این این)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے آئندہ مالی سال کے پی ا یس ڈی پی بجٹ میں سڑکوں کے 78نئے منصوبے شامل کئے ہیں،ان میں اکثر منصوبوں کی آئندہ مالی سال صرف فزیبلٹی سٹڈی مکمل کی جائے گی،قابل ذکر منصوبوں میں بیلہ، آواران ھوشاب روڈ کیلئے ڈھائی ارب روپے، بابو سرئنل کی فزیبلٹی سٹڈی کیلئے 25 کروڑ روپے رکھے ہیں۔

مزیدخبریں