اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کوہسار پولیس نے تھانے میں گھومنے والا نائیجرین باشندہ14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا اے ایس آئی اورنگزیب نے استغاثہ دیا کہ نائیجرین بابشندہ لے میڈوتھانے میں سپرداری کیلئے سامان لینے آیا پاسپورٹ چیک کیا جو اس کے پاس موجود نہ تھا جسے گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ۔