کراچی (کامرس رپورٹر )عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 سے 27 مئی 2020ء (جمعہ تا بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ان دنوں میں مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک بند رہیںگے۔
مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں میں عید کی تعطیلات
May 21, 2020