جشن آزادی27 رمضان المبارک کو منایا جائے: مولانا عامر عبد اللہ

کراچی ( نیوز رپورٹر) جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کے سیاسی امور کے چیئرمین مولانا ڈاکٹر عامر عبداﷲ محمدی نے ’’ پاکستان اور ہم‘‘ کے موضوع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانیان تحریک آزادی کے متوالوں نے اپنی لاکھوں جانیں جان آفریں کے سپرد کر کے مملکت خداداد پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا تھا انہوں نے کہا کہ شاہ اسماعیل شہید، محمد بن قاسم ، علامہ احسان الہیٰ ظہیرؒ ، سورش کا شمیری اور حکیم محمد سعید شہید نے اپنے خطابات اور اپنی تحریروں میں

ای پیپر دی نیشن