دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے خون کے خلیوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزر ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق یہ نیا لیزر آلہ کوانٹ لیز امیجنگ لیبارٹری نے تیار کیا ہے۔اس کے ذریعے خون کے خلیوں میں دخول کرنے والے کرونا وائرس کا تیزی سے اور بیک وقت بڑی تعداد میں سراغ لگایا جاسکے گا ۔
امارات نے کرونا کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزرآلہ تیارکرلیا
May 21, 2020