اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ،کرونا وبا کے خلاف مدد،اور جی 20ممالک سے ریلیف دلانے پر امریکہ کو سراہتا ہے ،مشیر خزانہ نے یہ بات پاک یو ایس بزنس کونسل کے عہداداروں سے ویڈیو لنک پر بات چیت کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ سے تعلقات خصوصا بزنس روابط کو بہت اہمیت دیتے ہیں ،انہوں نے کرونا کے باعث امریکہ ممین انسانی جانون کے اتلاف پر اظہار افسوس کیا ،پاک امریکہ بزنس کونسک کے سربراہ ایسپرینزا جیلالین نے کہا کہ امریکی حکومت اور بزنس مین پاکستان کو اہم تجارٹی پارٹنر سمجھتے ہیں ۔
ایف اے ٹی ایف،کروناپرریلیف دلانے پرامریکہ کے کردارکوسراہتے ہیں،مشیرخزانہ
May 21, 2020