اسٹیٹ بینک ،اوپن  مارکیٹ آپریشن

کراچی (کامرس رپورٹر)منی مارکیٹ کو رقم کی قلت کا سامنا،اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو رقم فراہم کردی ۔اوپن مارکیٹ ا?پریشن کے زریعے منی مارکیٹ کو 8روز کے لئے265ارب 50 کروڑ روپے  فراہم کردئیے ۔ سرمائے کی فراہمی 48 روز کے لئے سالانہ  7.06 فیصد شرح پر کی گئی ہے۔منی مارکیٹ سسٹم نے 393 ارب 50 کروڑ روپے کی طلب کی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن