کراچی( خبر نگار)ایڈمنسٹر یٹر ضلع کونسل کراچی گہنورخان لغاری نے کہا کہ علاقے کی عوام کی خدمت کرنا ہمارے فرائض منصبی میں شامل ہے کوشش کرتے ہیں جو بھی امور شروع کئیے جائے وہ اہل وعلاقہ کی ضروریات کو پورا کرے ہر شعبے کو لو گوں کی خدمت پر مامور کیا ہو اہے ہر کام کی نگرانی کررہاہوں موقع پر جا کے تمام امور کا باریک بین سے جا ئزہ لیا جا رہا ہے گزشتہ دور اور نئی شروع کی جانے والی اسکیمز کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے گا اللہ پاک نے جو اہم ترین ذمے داری ہمارے سپرد کی ہے اس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اپنا سو فیصد دے رہے ہیں تر قیاتی اسکیمز کی نو عیت کسی بھی طرز کی ہو وہ عوام کی زندگیوں میں بہتری لاتی ہے اس لئے ان کو مثالی بنانے کیلئے اپنی صلا حیتوں کو بروئے کار لارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو نین کونسل میمن گوٹھ اور ملھ میں مختلف جا ری تر قیاتی پر وجیکٹ کا جا ئزہ لیتے ہوئے کیا۔