مانگامنڈی:چیئرمین یوسی  263رانا اسلم انتقال کرگئے

مانگا منڈی ( نامہ نگار) یو سی 263 کے سابق چیئرمین رانا محمد اسلم اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان قلعہ ترڑے میں سپردخاک کر دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن