وہاڑی : مٹی سے لوڈٹرالی مویشیوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی ٗ 7 بکریاں ہلاک ٗ ڈرائیور فرار

وہاڑی(نامہ نگار) مٹی سے لوڈٹرالی مویشیوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی ٗ 7 بکریاں ہلاک ٗ ڈرائیور فرار ٗبورے والا روڈ سبزی منڈی کے قریب مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت کے سبب مویشیوںکے ریوڑ پر چڑھ گئی جسکے نتیجہ میں عرفان نامی چرواہے کے 8 جانور کچلے گئے جن میں سے 7 موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور موبائل فون پر مصروف تھا۔

ای پیپر دی نیشن